ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

سرجیکل اسٹرائیک ,ہم سے نہیں ،بھارت سے پوچھا جائے،جان کربی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان صحافیوں کی جانب سے بھارت کے سرجیکل اسٹرائیک سے متعلق پوچھے گئے سوالات پر برہم ہوگئے اورجواب دیا ہے کہ بھارتی افواج کے سرجیکل اسٹرائیک سے متعلق بھارت سے پوچھا جائے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کی تصدیق سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا کوئی علم نہیں صحافیوں سے گزارش ہے کہ وہ بھارت سے سرجیکل اسٹرائیک سے متعلق سوالات کریں۔مسئلہ کشمیر سے متعلق سوال پرجان کربی کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر دو طرفہ مذاکرات کی ضرورت ہے پاکستان اور بھارت کو چاہیے کہ وہ مسئلہ کشمیر سمیت دیگر تمام تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کریں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…