بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سٹرائیک کور منگلا کا دورہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016 |

راولپنڈی(این این آئی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سٹرائیک کور منگلا کا دورہ کر کے آرمی کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ، کمانڈر سٹرائیک کور نے پاک فوج کے سربراہ کو بریفنگ دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پیر کو سٹرائیک کور منگلا کا دورہ کیا اور فوج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ کمانڈر سٹرائیک کور نے آرمی چیف کو بریفنگ د ی۔ کور کمانڈر لاہور ، کور کمانڈر گوجرانوالہ، کور کمانڈر پشاور اور ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ ‎

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…