بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سارک کانفرنس کا التواء،نیپال کاپاکستان کو اہم پیغام

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں سارک سربراہ کانفرنس کا انعقاد ملتوی ہونے پر نیپال نے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپال کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ نومبر میں سارک سربراہ کانفرنس کیلئے ماحول ساز گار نہ ہونے پر افسوس ہے ،سارک کے میز بان پاکستان کو کانفرنس ملتوی کرنے سے آگاہ کردیا گیا ہے ۔نیپالی وزارت خارجہ نے کہا کہ سارک کانفرنس کے انعقاد کے لیے ساز گار ماحول بہت ضروری ہے ۔واضح رہے کہ اڑی حملے کاپاکستان پر جھوٹا الزام لگانے کے بعد بھارت نے سارک کانفرنس کو ملتوی کرانے کیلئے سازشیں کی تھی جس کے بعد بنگلہ دیش اور بھوٹان نے سارک کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا اور پھر سارک کانفرنس کو ملتوی کردیا گیا تھا ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…