بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کیخلاف وطن عزیز پر جان نچھاور کرنیوالے شہید سپوت کے والد کا بھارت کو ایسا جواب کہ ہر کوئی سبحان اللہ کہہ اٹھے

datetime 30  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کی فائرنگ سے شہید ہونے والے شہید نائیک امتیاز کی نماز جنازہ فیصل آباد میں ادا کر دی گئی جبکہ حوالدار جمعہ خان کی نماز جنازہ آج دوپہر کو استور میں ادا کی جائے گی ۔بھارتی فوج کیخلاف دو بہادر سپوت مادر وطن پر قربان ہو گئے ۔ بھمبر سیکٹر میں جام شہادت نوش کرنے والے محمد امتیاز کا تعلق فیصل آباد ہجویری ٹاؤن سے تھا جس کی نماز جنازہ گورنمنٹ اسلامیہ کالج گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی ۔ اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد شریک تھی ۔
شہید امتیاز کے والد کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے ۔آج بیٹے نے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان کا بہادر بیٹا تھا۔بھارت جان لے کہ ایسے ہزاروں بیٹے پاکستان پر پر قربان کر سکتا ہوں ۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ شہید نے ان کا سر فخر سے بلند کر دیا ، شہید محمد امتیاز 8 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا، شہید نے سوگواروں میں بیوہ اور تین بیٹیوں کو چھوڑا ہے ۔دوسرے شہید حوالدار جمعہ خان کا تعلق استور کے نواحی گاوں فقیر کوٹ سے تھا ۔ نماز جنازہ آج پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی جائے گی ۔ شہید نے سوگواران میں بیوہ ، بیٹا اور دو بیٹاں چھوڑی ہیں ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…