ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

بھارتی جارحیت ۔۔۔وزیراعظم نے دبنگ اعلان کردیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ملکی سالمیت اورخود مختاری کو نقصان پہنچانے کےخطرناک اورشیطانی منصوبوں کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے لائن آف کنٹرول پربلاجوازبھارتی فوج کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے شہید فوجی جوانوں کو شاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان کے پاس دنیا کی بہترین فوج ہے۔ہماری مسلح افواج سرحدوں کی حفاظت کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، بھارتی افواج کا مقابلہ کرنے اوروطن کے دفاع کے لیے تیارہیں، قوم افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستان ہر طرح کے حالات کے لیے تیار ہے، کسی بھی بیرونی طاقت میں ملک کی سلامتی کو چیلنج کرنے کی صلاحیت نہیں، ملکی سالمیت اورخود مختاری کونقصان پہنچانے کے شیطانی منصوبوں کا منہ توڑجواب دیں گے۔انہوں نے کہاکہ پاکستا ن ایک پرامن ملک ہے لیکن اپنے دفاع کی بھرپورصلاحیت رکھتاہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…