نیویارک (آن لائن)اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بانکی مون کے ترجمان نے کہاہے کہ پاک بھارت لائن آف کنٹرول کشیدگی پرتشویش ہے ،دونوںممالک تحمل اوربرداشت کامظاہرہ کریں ،اقوام متحدہ کے دفترسے جاری بیان کے مطابق ترجمان سیکرٹری جنرل بانکی مون کاکہناہے کہ جنگ بندی کے خلاف ورزیوں سے دونوں ممالک کے حکام سے رابطے میں ہیں ۔دونوں ممالک کویہ برداشت اورتحمل کامظاہرہ کرناچاہئے ،جنگ کسی معاملے کاحل نہیں ہے
’’پاک بھارت کشیدگی ‘‘ حالات کشیدہ ۔۔۔ اقوام متحدہ کو بھی میدان میں آنا پڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































