اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی مزید بڑھنے پروفاقی حکومت نے اہم حکم جاری کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایل اوسی پربھارتی فوج کی فائرنگ کے بعد پاک بھارت جنگ کاخطرہ مزیدبڑھ گیاہے اورکسی بھی لمحے جنگ چھڑسکتی ہے جس کے پیش نظرحکومت نے ایک اہم حکم پاکستان سٹیٹ ائل کوجاری کیاہے کہ وہ ہنگامی بنیادوں پرتیل کاذخیرہ رکھے کہ تاکہ ممکنہ جنگ کی صورت میں مسلح افواج کوکسی قسم کے فیول کی کمی کاسامنانہ کرناپڑے ۔
بھارت سے ممکنہ جنگ ،حکومت نے اہم ادارے کوہدایات جاری کردیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































