اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے’’ رائے ونڈ مارچ‘‘ میں شرکت کرنے والے افراد کو ممکنہ طور روکنے والے افراد کو بے نقاب کرنے کا پلان تیا ر کر لیا ہے ، ایسے افراد جو کارکنوں کو مارچ میں شرکت سے روکیں ان کی ویڈیوز بنائیں اور پارٹی کے دئیے گئے وٹس اپ نمبر ز پر شیئر کریں۔ پارٹی کے جانب سے دو نمبر جاری کیے گئے ہیں جن پر پی ٹی آئی کے کارکن پولیس یامخالفین کی جانب روکنے یا تنگ کرنے کے حوالے سے ویڈیوز شیئر کی جائیں گی۔پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے دو نمبر جاری کیے گئے ہیں ان میں ایک نمبر 0300۔2444439اور دوسرا نمبر0305۔2555501 شامل ہیں۔ پارٹی کارکنوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ان کے ساتھ ’’رائے ونڈمارچ‘‘ میں شرکت کرنے سے روکنے والے واقعات کی ویڈیوبنائیں اور ان نمبرز پر شیئر کریں ، ان ویڈیوز کو الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔
’’جو بھی ہمارے راستے میں آیا، ہم اسے۔۔‘‘پی ٹی آئی کا رائیونڈ مارچ کے حوالے سے خصوصی پلان۔۔دھماکے دار اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































