بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کشیدگی کے باوجود اہم ترین سرحد کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔۔۔!

datetime 29  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔سرحد کھولنے کا فیصلہ پاکستان اور افغانستان کے حکام کے درمیان مذاکرات میں ہوا ۔ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد طورخم پر پاکستان کی جانب سےگیٹ بنانے کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پید ہوگئی تھی اور 26 مئی کو جنوبی وزیرستان کی سرحد انگور اڈہ بند کر دی گئی تھی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگور اڈہ کا بارڈر کھولنے کے لیے پاکستان اور افغانستان کے حکام کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ جو کامیاب رہے ۔ مذاکرات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ انگور اڈہ کی سرحد دوبارہ کھول دی جائے گی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ انگور اڈہ کا سرحدی راستہ 26 مئی سے بند تھا ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…