اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے پاکستان میں جانے والے تین دریاؤں چناب، جہلم اور سندھ پر ہائیڈرو پاور پلانٹس بنانے کی سرگرمیاں تیز تر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے نے یہ بات اس منصوبے کا علم رکھنے والے ایک ذریعے کی وساطت سے بتائی ہے۔ ایسا ہونے کی صورت میں ان دونوں ملکوں کے مابین پہلے سے کشیدہ چلے آ رہے تعلقات اور بھی خراب ہو سکتے ہیں۔ اس ذریعے نے بتایا کہ پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک اجلاس میں حکام سے کہا کہ بھارت کو زیادہ سے زیادہ دریائی پانی استعمال میں لانا چاہیے۔ اٹھارہ ستمبر کو متنازعہ علاقے کشمیر میں اْڑی کے مقام پر بھارتی فوج کے ایک ہیڈکوارٹر پر حملے میں اٹھرہ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سے بھارت جوابی کارروائی کے اعلانات کر رہا ہے۔
مکروہ ارادوں کی تکمیل ۔۔ تین پاکستانی دریائوں کے ساتھ بھارت کیا کرنے جا رہا ہے ؟ تیاریاں مکمل ۔۔ تہلکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































