سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہاہےکہ وزیراعظم نے پہلے احتساب کی بات کی پھر بھاگ گئے، پاناما سے بھاگنے کا مطلب دال میں کچھ کالا ہے، پاکستان میں احتجاج کی قدر نہیں، رائے ونڈ مارچ سے کچھ نہیں ہوگا۔اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے رہنماء خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کے رائے ونڈ مارچ کا مستقبل بتادیا دیا، سکھر میں گفتگو کرتے خورشید شاہ نے کہاکہ ہمارے ہاں احتجاج کی قدر نہیں، رائے ونڈ مارچ سے کچھ نہیں ہوگا، مارچ کے دوران ایک زمین پر تو دوسرا جہاز پر ہوگا، سندھ کے لوگ تحریک انصاف کے جلسے میں نہیں تھے۔انہوں نے کہاکہ پاناما لیکس کرپشن کی کھلی کتاب ہے، پاناما یا وکی لیکس کوئی حقیقت تسلیم کرنے کو تیار نہیں، وزیراعظم نے پہلے احتساب کی بات کی پھر بھاگ گئے، پاناما سے بھاگنے کا مطلب دال میں کچھ کالا ہے۔
پانامالیکس کرپشن کی ایک کھلی کتاب ،اہم سیاسی رہنمانے رائے ونڈمارچ کامستقبل بتادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے، مقدمہ درج ،ٹیچر گرفتار
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا
-
اریکا حق سے کیا رشتہ ہے؟ عاشر وجاہت نے حقیقت بتا دی



















































