بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

رائے ونڈ مارچ کے حوالے سے عمران خان کا اچانک بڑا فیصلہ طیارہ منگوا لیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رائیونڈ مارچ سے قبل تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اچانک بڑا فیصلہ کر لیا ۔ تبدیل شدہ فیصلے کے مطابق اہم ملاقاتیں کرنے کے لئے طیارہ منگوا لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ سے قبل اچانک ہی پروگرام میں تبدیلی کرتے ہوئے اہم فیصلہ کر لیا ہے ۔ اہم ملاقاتوں کے لئے خصوصی طیارہ بھی ائیر پورٹ پر طلب کر لیا گیا ہے ۔ عمران خان جو اس وقت کراچی میں ہیں وہ کسی بھی وقت اپنے طیارہ پر روانہ ہوسکتے ہیں ۔ امکان یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ عمران خان لاہور روانہ ہوں گے جہاں وہ رائیونڈ مارچ کے حوالے سے اہم ترین ملاقاتیں کریں گے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…