اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دفترخارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے کہاہے کہ پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کی حیثیت سے بھارتی الزامات کاجواب ہمیشہ سفارتی طریقے سے دیاہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بھارت کی عادت ہے کہ وہ بالخصوص مقبوضہ کشمیرمیں کسی بھی ناخوشگوارواقعے کاالزام پاکستان پرعائدکرتاہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان نے اوڑی واقعے سے متعلق بھارت کے بے بنیاد الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔نفیس زکریا نے کہاکہ تنازعہ کشمیرپاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کی جڑ ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم نے بھارت کے ساتھ مسائل ہمیشہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی ہے۔
پاکستان نے بھارتی الزامات کا جواب ہمیشہ سفارتی طریقے سے دیا،ترجمان دفتر خارجہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































