نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت پاگل ہوگیا، پاکستان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کی واضح دھمکی دیدی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ترجمان بھارتی وزارت خارجہ وکاس سوارپ کا کہناہے کہ اسلام آباد نے اپنی سرزمین سے دہشتگردی ختم نہیں کی تو سندھ طاس معاہدہ ختم کیا جاسکاہے۔ ترجمان نے نئی دہلی میں بریفنگ کے دوران کہا کہ کسی ملک سے معاہدے کیلئے دونوں ممالک میں تعاون اور اعتماد کی فضا کا قائم ہونا لازمی ہے،لیکن موجودہ صورتحال میں پاکستان کا کردار واضح ہے۔
جس کے باعث سندھ طاس معاہدہ پر قائم رہنا مشکل ہے۔بھارتی حکام کے مطابق پاکستان اور بھارت نے انیس سو اسنٹھ میں سندھ طاس معاہدے پر دستخط کئے تھے۔ معاہدے کے تحت بھارت، پاکستان جانے والے دریاں کا صرف بیس فیصد پانی استعمال کرنے کا مجاز ہے۔
بھارت پاگل ہوگیا، پاکستان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کی واضح دھمکی دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































