ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

نازک موڑ پر پاکستان کی ایک اوربڑی کامیابی ، اہم معاہدےہو گئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی و اقتصادی شعبے کی پائیدار ترقی کے اہداف کے لئے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دو معاہدے طے پاگئے‘ معاہدے کے مطابق یورپی یونین تکنیکی و فنی تعلیم کے لئے 4کروڑ 90لاکھ یورو جبکہ بے گھر افراد کے لئے 3کروڑ 40لاکھ یورو فراہم کریگی۔ جمعہ کو سماجی و اقتصادی شعبے کی پائیدار ترقی کے اہداف کیلئے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دو معاہدے طے پاگئے۔ معاہدے کے مطابق یورپی یونین پاکستان کو آٹھ کروڑ تیس لاکھ یورو امداد فراہم کرے گا۔
تکنیکی اور فنی تعلیم و تربیت کے لئے چار کروڑ نوے لاکھ یورو فراہم کئے جائیں گے۔ بے گھر افراد کی بحالی کیلئے تین کروڑ چالیس لاکھ یورو امداد فراہم کی جائے گی۔ معاہدوں پر سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن طارق باجوہ نے دستخط کئے جبکہ سفیر یورپی یونین پاں فرانسووا نے معاہدے پر دستخط کئے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…