نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ایک بارپھروہی حرکت کی جووہ پاکستانی سفارتکاروں کے ساتھ کرتاآیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کوایک مقامی سکول کی تقریب میں جانے سے روک دیاگیاہے اوراس سلسلے میں سکول اتنظامیہ کے خلاف بھی سخت ایکشن لینے کافیصلہ کیاگیاہے جبکہ اس تقریب میں 6پاکستانی بچوں کوبھی جانے سے روک دیاگیاذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کواس لئے تقریب سے روکاگیاہے کہ وہ وہاں بھی کشمیرکی صورتحال پربات نہ کرسکیں ۔اس سے قبل بھی پاکستانی ہائی کمشنرکومتعددبارایسی تقریبات میں جانے سے روکاجاچکاہے ۔
بھارت نے پرانی حرکت پھرکردی ،پاکستانی ہائی کمشنرکواہم ایونٹ میں جانے سے روک دیاگیا،وجہ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کر کے نیا پے سکیل جاری کرنے کا فیصلہ
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کی دوسری لڑکی بھی دم توڑ گئی، واقعے کی تحقیقات جاری
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
عمران خان پمز ہسپتال منتقل



















































