بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کی اہم وکٹ گر گئی۔۔ اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی کس پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں ؟ خبر آگئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کراچی سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ نے پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سےعبدالحکیم بلوچ کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کو خیر باد کہہ رہا ہوں اور اب میں نے پیپلزپارٹی جوائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وہ رواں ہفتے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیں گے۔واضح رہے کہ عبدالحکیم بلوچ 2013 کے انتخابات میں کراچی کے حلقے این اے 258 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے جب کہ وہ مملکتی وزیر کے عہدے سے پہلے ہی مستعفی ہوچکے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…