ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

راؤ انوار کی جگہ نیا ایس ایس پی ملیر تعینات ، احکامات جاری

datetime 19  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے معطل ایس ایس پی راؤ انوار کی جگہ جاوید اکبر ریاض کو ایس ایس پی ملیر تعینات کر دیا۔ اس ضمن میں نوٹیفکینش جاری کر دیا گیا۔ جاوید اکبر اسپیشل برانچ میں تعینات تھے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے سندھ اسمبلی مین اپوزیشن لیڈر اور ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار کی گرفتاری کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی معطلی کے احکامات جاری کئے تھے۔ راؤ انوار کی معطلی کے بعد اب جاوید اکبر ریاض کو ایس اسی پی ملیر تعینات کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…