بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شمالی کوریا کاجوہری تجربہ،پاکستان کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے شمالی کوریا کے جوہری تجربے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجربہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی خلاف ورزی ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریاکاجوہری تجربہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے اورجزیرہ نماکوریاکوجوہری ہتھیاروں سے پاک رکھنے کے منافی ہے 6ملکی مذاکرات کے تحت فریقین جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک رکھیں۔پاکستان کاہمیشہ موقف رہاہے کہ خطے کے تمام ممالک امن وسلامتی یقینی بنائیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…