بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مرزاتنویرقتل کیس ،عمران خان کےلئے نئی مصبیت کھڑی ہوگئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف نے مرزا تنویر کے قتل کے حوالے سے الزمات لگانے پر پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے مرزا تنویر کے قتل کے حوالے سے جھوٹے اور بے بنیاد الزاما ت لگائے۔ اگر جھوٹے الزامات لگانے پر معافی نہ مانگی گئی تو مزید قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔عمران خان مختلف جلسوںمیں شاہ عالم میں قتل ہونے والے پی ٹی آئی کے کارکن کے قتل کے حوالے سے حمزہ شہباز شریف پر الزامات لگا چکے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…