اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں دس دہشتگرد مارے گئے، ان کے چار ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سر زمین کو امن کے دشمنوں سے پاک کرنے کے لئے فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔تازہ ترین کارروائی میں دس دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچ گئے، ان کے چار ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔افواج پاکستان اس سے پہلے بھی علاقے میں بڑی کارروائیوں کے دوران درجنوں دہشتگردوں کو ان کے انجام تک پہنچا چکی ہیں جبکہ وادی سے بڑی حد تک دہشتگردوں کا صفایا بھی کیا جاچکا ہے۔
پاک فوج کو بڑی کامیابی مل گئی جیٹ طیاروں کی شاندار کارروائی بڑی تعداد میں دہشتگرد واصل جہنم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی



















































