بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نواز شریف 16 ستمبر کو اہم ملک روانہ ہوں گے ! کیا کرنے جارہے ہیں ؟ واپسی کب ہو گی ؟ بڑی خبر آگئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم نوازشریف 16 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نوازشریف سولہ ستمبر کو براستہ ڈنمارک امریکا جائیں گے اور 18 ستمبر کو ڈنمارک سے امریکا روانہ ہوں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شریک ہوں گے اور جنرل اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے۔وزیراعظم کی وطن واپسی 24 ستمبر کو ہوگی.

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…