وزیر داخلہ کے گھر صف ماتم ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر آگئی

7  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈسیک)صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے والد غلام قادر بگٹی مختصر علالت کے بعد اسلام آبا د کے ہسپتال میں انتقا ل کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے بیکڑ میں ادا کی جائے گی ۔
ذرائع کے مطابق غلام قادر بگٹی چند روز سے اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم وہ منگل کی شب انتقال کر گئے ۔
گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ئ اللہ زہری، صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نواب محمد خان شاہوانی ، صوبائی مشیر اطلاعات سردار رضا محمد بڑیچ نے صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہا رکیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…