بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کولاہورمیں پریشان کن خبرمل گئی ،سخت احکامات جاری

datetime 4  ستمبر‬‮  2016 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں پولیس وین کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا، ایک شخص زخمی بھی ہوا، واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئیں۔پشاور کے علاقے پجگی روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ ایک شخص زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق دھماکے میں 3 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا جسے پریشر ککر میں رکھا گیا تھا،  ۔دھماکے سے پولیس موبائل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔
ذرائع کے مطابق اس پریشان کن واقعے کی اطلاع تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کودے دی گئی ہے جس پرانہوں نے دہشتگردوں کوجلدگرفتارکرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں.واضح رہے جمعہ کو پشاور اور مردان میں دہشت گردی کے دوران 10 سے زائد افراد شہید ہوگئے

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…