بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وائٹ ہاؤس کی جانب سے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر کو ناپسندیدگی کا خط،وضاحت جاری

datetime 30  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ نے وائٹ ہاؤس کی جانب سے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر کو ناپسندیدگی کا خط لکھنے جانے کی خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبر رپورٹر کی ذہنی اختراع ہے ۔ منگل کو ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا کہ ایک اخبار میں شائع شدہ یہ خبر کہ وائٹ ہاؤس نے پاکستانی سفیر کو ناپسندیدگی کا کوئی خط لکھا ہے قطعی طورپر غلط اور بے بنیاد ہے ۔ترجمان نے کہاکہ ایسا کوئی خط واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے اور نہ ہی وزارت خارجہ کو موصول ہوا ہے یہ خبر رپورٹر کی ذہنی اختراع ہے ۔ترجمان نے کہاکہ بغیر تصدیق کے واشنگٹن میں موجود رپورٹر کی طرف سے ایسی خبر بھجوانا غیر اخلاقی اقدام ہے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…