اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

پریس کانفرنس سے پہلے کس کو فون کیا؟ مصطفی کمال کے سوال پر فاروق ستار نے بڑی پیشکش کردی

datetime 30  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پریس کانفرنس سے پہلے کس کو فون کیا؟ مصطفی کمال کے سوال پر فاروق ستار نے بڑی پیشکش کردی، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرا م میں مصطفی کمال کے اس سوال پر کہ فاروق ستار نے الطاف حسین سے اعلان لاتعلقی سے پہلے کس کو فون کیا تھا؟ مصطفی کمال نے دعویٰ کیا کہ فاروق ستار لندن ہی بات کررہے تھے جواب میں فاروق ستار نے پیشکش کی کہ 22اگست کے واقعے سے پہلے میری آخری بات ہوئی تھی اور میں پیشکش کرتاہوں کہ میرے موبائل فون واٹس ایپ ہر طرح کے ذرائع چیک کرلئے جائیں سب پتہ چل جائے گا کہ کون لندن سے رابطے میں ہے۔‎


آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…