اسلام آباد (نیوز ڈیسک) میاں نواز شریف کی ذاتی رہائش گاہ جاتی عمرہ کی سکیورٹی کا ماہانہ خرچ تیس کروڑ روپے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے اینکر آفتاب اقبال نے یہ انکشاف کیا کہ میاں نواز شریف کی ذاتی رہائش گاہ جسے اب سرکاری رہائش گا ہ کا درجہ دے دیا گیا ہے لیکن کسی وجہ سے اسے عام نہیں کیا گیا کی ماہانہ سکیورٹی کا خرچ تیس کروڑ روپے ہے۔ وزیراعظم ہاؤس پر اخراجات ہوتے ہیں مگر یہ تیس کروڑ روپے ماہانہ سکیورٹی غریب پاکستان کے وزیراعظم ہاؤس کیلئے کافی زیادہ ہیں۔
غریب عوام کے امیر وزیراعظم ہاؤس کی سکیورٹی کا ماہانہ خرچ ؟آپ کی سوچ سے بھی زیادہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































