ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں وہ کام ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،شہری ششدر

datetime 27  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے ساتھ ایسا بھی ہوسکتا ہے۔۔۔؟ رینجرز نے وہ کام کردکھایا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،شہری ششدر، تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے بارہ دفاتر کو بلڈوزرپھیر کر مٹی میں ملادیاگیا ہے ، مزید بتیس دفاتر مسمار کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا،اب شہر قائد میں ایم کیو ایم کے 200 دفاتر سیل کر دیئے گئے جبکہ کھارادر،آرام باغ اور ریلوے کالونی میں بھی دفاترگرا دیئے گئے جس سے مسمار کئے جانے والے دفاتر کی تعداد 12 ہو گئی۔ گرائے گئے 6 دفاتر ضلع ملیر میں قائم تھے۔ نیو ٹاو¿ن میں دو دفاتر کو مسمار کر دیا گیا۔ کھارادر، آرام باغ اور ریلوے کالونی میں دفاتر گرائے گئے۔ کھارادر میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر دفتر کی تلاشی لی۔ تلاشی کے بعد ایم کیو ایم کے دفتر یونٹ 25 کو مسمار کر دیا گیا۔واضح رہے کہ اکثر دفاترسرکاری زمین اور پارکس پر قائم تھے ۔جامعہ کراچی میں قائم متحدہ کا دفتر بھی بند کر دیا گیا۔ انتظامیہ نے دفتر سے سامان نکال دیا، سرکاری زمینوں پر بنے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…