بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

الطاف حسین سے پاکستان مخالف تقریر میاں نواز شریف نے کروائی۔۔کیونکہ!!! سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیزدعویٰ

datetime 25  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگارنے تہلکہ خیزدعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ پرویز رشید کراچی جاتے ہیں اور ایم کیو ایم کے وفد سے ملتے ہیں تو دو گھنٹے بعد ہی الطاف حسین کی یہ تقریر سامنے آ جاتی ہے۔ اس سے پہلے بھی محمود خان اچکزئی کی میاں نواز شریف سے ملاقات ہوتی ہے تو محمود اچکزئی کا متنازعہ ترین بیان سامنے آ جاتا ہے ۔ سینئر تجزیہ نگار مبشر لقمان نے کہا کہ اسی طرح پہلے مولانا فضل الرحمن کے بیانات، خواجہ آصف کے پاکستانی فوج بارے بیانات، ان سب سے مجھے یہ لگتا ہے کہ الطاف حسین کی تقریر میاں نواز شریف نے کروائی۔ مبشر لقمان نے کہا کہ جب بھی کوئی مشکل پیش آتی ہے تو حکومت کی کسی نہ کسی بندے سے ملاقات ہو جاتی ہے اور ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو جاتا ہے جس سے سب کا دھیان بٹ جاتا ہے اور حکومت اپنا کام کر جاتی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…