بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک افغان سر حد پر پا ک فوج نے چپکے سے بڑا کام کر ڈالا سب کے ہو ش اڑا دیئے

datetime 25  اگست‬‮  2016 |

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک)چمن میں پاک افغان بارڈر کے قریب انٹیلی جنس اور کومبنگ آپریشن کے دوران8 دہشت گردوں کوگرفتار کرلیا گیا۔ بڑی تعداد میں اسلحہ ، گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر چمن کے علاقے میں کومبنگ اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشنز کیے ۔ سیکورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 8 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ۔ دہشتگردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ ، گولہ بارود برآمد ہوا ہے جن میں راکٹ ، ڈیٹونیٹرز اور تیار بارودی سرنگیں شامل ہیں ۔ سیکورٹی فورسز نے گرفتار دہشتگردوں کو انٹیلی جنس ایجنسیز کے حوالے کر دیا ہے ۔ انٹیلی جنس اداروں نے گرفتار دہشتگردوں سے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…