بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی, عمران خان نے سخت ایکشن لے لیا, دو اہم رہنماؤں کی رکنیت معطل کر دی

datetime 24  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جہلم میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیتے ہوئے چوہدری ثقلین اور یاور کمال کی بنیادی پارٹی رکنیت فوری معطل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ چوہدری ثقلین اور یاور کمال جہلم میں پارٹی نظم وضبط کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے، دونوں اشخاص کی بنیادی پارٹی رکنیت کی معطلی کا فیصلہ مرکزی انضباطی کمیٹی کی سفارش پر کیا گیا۔ ‎

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…