اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ متحدہ قائد کے خلاف کاروائی برطانوی قوانین کے تحت ہو سکتی ہے مگر پاکستانی حکومت کا برطانوی حکومت کوئی معاہدہ نہیں ہے ۔ منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ متحدہ قائد کے خلاف کاروائی برطانوی قوانین کے تحت ہوسکتی ہے ،پاکستانی حکومت کا برطانوی حکومت سے کوئی معاہدہ نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے قائد ایم کیو ایم پر مقدمہ چلانے کے لئے لندن حکومت سے رابطے شروع کر دیے ہیں ۔
متحدہ قائد کے خلاف کاروائی ،ترجمان وزیراعظم نے اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کی دوسری لڑکی بھی دم توڑ گئی، واقعے کی تحقیقات جاری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی



















































