کراچی(نیوزڈیسک)یہ دن بھی دیکھنا تھے ۔۔۔! کراچی کی سڑکوں پر آنا فاروق ستار کو مہنگا پڑ گیا، تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فاروق ستار کو اس وقت کراچی میں ایسے حالات کاسامناکرنا پڑ گیا جس کا انہوں نے کبھی سوچا تک نہ ہوگا، فاروق ستار کو عوام کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑ گیا ، لوگ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے ٹوٹ پڑے ،ناخوشگوارصورتحال کو بھانپ کر ایم کیو ایم کے رہنما فوری طورپر اپنی منزل کی جانب نکل پڑے ۔