اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف نعرے کسی صورت برداشت نہ ہوں گے۔ ملک کے خلاف اشتعال انگیز بیانات سے انہیں اور ہر پاکستانی کو دلی ٹھیس پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا ایک ایک لفظ کا حساب ہو گا۔ وطن کی سلامتی اور وقار پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ پاکستان ہمارا گھر ہے اور اپنے گھر کی حرمت کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔ دوسری جانب کراچی میں مشیراطلاعات مولابخش چانڈیو نے بھی متحدہ قائد کے خطاب کی مذمت کی۔ مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا آج شہر میں معمول کی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ مشیر اطلاعات نے کہا وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں شہر میں امن وامان یقینی بنانے کیلئے اقدامات کا فیصلہ بھی کیا گیا ۔
ایک ایک لفظ کا حساب ہوگا۔۔ وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































