اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

آرمی چیف نے ڈی جی رینجرز کو اہم ٹاسک دے دیا

datetime 22  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی چیف نے ہدایت کی کہ شرپسندوں کو پکڑا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے ہدایت کی کہ اشتعال پھیلانے والوں کو ہر قیمت پر پکڑا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کیمپ میں بیٹھے لوگوں کی شناخت کی جا رہی ہے اور اشتعال پھیلانے والوں کو ہر قیمت پر پکڑا جائے گا۔ ڈی جی رینجرز نے مزید کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نہیں چھوڑیں گے ‘ حملہ کرنے والوں کو قانون کے دائرے میں لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کیمپ میں تقریر سننے اور بیٹھنے والے لوگوں کی بھی شناخت کی جا رہی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پولیس نے جب ہمیں بتایا تو اس وقت ٹریفک جام ہو چکی تھی اور رینجرز اہلکار گاڑیاں چھوڑ کر پیدل پہنچے اور حالات کو کنٹرول کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…