منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کو بڑا دھچکا, الطاف حسین کی چھٹی ہو گئی, نئے سربراہ مقرر

datetime 22  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑ کر ڈاکٹر فاروق ستار کو نیا قائد نامزد کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کی قیادت سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے ایم کیو ایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں آنا تھا تاہم وہ نہیں آئے جس پر ایم کیو ایم کے قائد نے فاروق ستار اور کنور نوید جمیل کو برا بھلا کہا۔ الطاف حسین نے ڈاکٹر فاروق ستار اور کنور نوید جمیل کو کہا کہ انہیں مائنس الطاف حسین مبارک ہو جس کے بعد فاروق ستار کو قیادت سونپ کر فون لائن کاٹ دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…