اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

کوئٹہ دھماکہ،بڑی خبر آگئی،ملزمان گرفتار

datetime 21  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ/کراچی (آئی این پی)سانحہ کوئٹہ کے ذمے داروں تک پہنچ گئے ہیں‘4 سہولت کاروں سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے ‘خود کش حملہ آور اور اس کو آپریٹ کرنے والے شخص کو بھی سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے پہچان ہو چکی ہے ‘دہشت گرد بلوچستان میں نہیں انھیں پلانٹ کیا جارہا ہے‘دہشت گردوں کو ٹرینگ اور فنڈنگ دی جاتی ہے۔ وہ کراچی میں وفاقی وزیر برائے سرحدی امور جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ کی عیادت کے بعد ان کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیر اعلی بلوچستان ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ کے ملزمان تک پہنچ چکے ہیں۔جس میں 25افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے جن میں سے 4 سہولت کار ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ خود کش حملہ آور اور اس کو آپریٹ کرنے والے شخص کو بھی سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے پہچان چکے ہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا کہ بلوچستان پہلے والا بلوچستان نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پندرہ سو کلومیٹر سرحد ہے دہشت گرد بلوچستان میں نہیں ہیں، بلکہ انھیں پلانٹ کیا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا دہشت گردوں کو ٹرینگ اور فنڈنگ دی جاتی ہے۔ثناء اللہ زہری نے کہا کہ براھم داغ ان سے بڑا سردار نہیں انھیں عوام نے منتخب کیا ہے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…