نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فورسزنے اعتراف کیا ہے کہ 32 دنوں میں یلٹ گن سے کشمیریوں پر 13 لاکھ چھرے استعمال کیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی عدالت میں بھارتی پیرا ملٹر ی سینٹرل ریزرو پولیس فورسز کی جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایاگیا کہ 32 دنوں میں کشمیریوں پرپیلٹ گن سے 13 لاکھ چھرے استعمال کیے گئے ۔بھارتی فورسز نے 200 کشمیریوں کی آنکھوں کوبراہ راست نشانہ بنایا ،جس میں سے 100سے زائد افراد بینائی سے محروم ہوگئے جبکہ 8جولائی سے اب تک 83 کشمیری شہیداور8 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
کشمیریوں پر ظلم کی داستان ، بھارتی فورسز نے اعتراف کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































