اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) میں فارورڈ بلاک سامنے آ ہی گیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) میں فارورڈ بلاک کی خبریں کافی عرصے سے گردش میں تھیں تاہم اب فارورڈ بلاک کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اہم ترین لیگی رہنماء و سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے ہم خیالوں سے رابطے تیز کر دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ذوالفقار کھوسہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اس قابل نہیں کہ حکومت کی مخالفت کر سکے۔ حکومتی خامیوں کی نشاندہی کرنے پر اعلیٰ افسران کے ٹرانسفر کر دیئے جاتے ہیں۔
نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بڑی تعداد میں اراکین اسمبلی وناراض لیگی اراکین حکومت کیخلاف پوری قوت سے سرگرم ہو چکے ہیں اوراب تک فارورڈ بلاک کی قیادت اور رابطے سابق گورنر سردار لطیف کھوسہ کر رہے ہیں۔ لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ان کے اہم ترین (ن) لیگی رہنماؤں سے رابطے ہیں۔ بڑے بڑے نام پاکستان مسلم لیگ (ن) سے بد ظن ہیں اور ہمارے ساتھ آنے کو تیار ہیں۔
’’خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں‘‘ (ن) لیگ میں فارورڈ بلاک سامنے آ ہی گیا کون کون سے بڑے نام شامل ہیں؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































