اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے پاس میرے خلاف کوئی ثبوت ہیں تو میں انہیں دعوت دیتا ہوں وہ پیش کریں‘ وزیر داخلہ میرے خلاف کچھ نکالنے کی کوشش کررہے ہیں اور انہوں نے دو انکوائریاں بھی میرے خلاف شروع کی ہوئی ہیں۔ بدھ کو ٹی او آرز کے حوالے سے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے حوالے سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتا ۔اگر ان کے حوالے سے کسی صحافی نے کوئی بات کرنی ہے تو الگ سے میرے چیمبر میں آکر کر لے مگر ایک بات ضرور کہنا چاہتا ہوں کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے پاس میرے خلاف کوئی ثبوت ہیں تو میں انہیں دعوت دیتا ہوں وہ پیش کریں‘ وزیر داخلہ میرے خلاف کچھ نکالنے کی کوشش کررہے ہیں اور انہوں نے دو انکوائریاں بھی میرے خلاف شروع کی ہوئی ہیں۔
چوہدری نثار کے پاس میرے خلاف ثبوت ہیں تو سامنے لائیں ،اعتزازاحسن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































