اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے معاملے پر وزیراعظم نوازشریف نے تمام وزرائے اعلیٰ کو بلانے کا فیصلہ کرلیا ٗ وزیراعظم کی زیر صدارت آئندہ ہفتے اجلاس متوقع ہے۔گزشتہ روز وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں وزیرداخلہ نے نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ دی۔ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے بریفنگ میں کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے 9 پوائنٹس ایسے ہیں ٗجو براہِ راست صوبوں کی ذمہ داری ہیں ٗ 9 پوائنٹس پر عملدرآمد وفاقی حکومت اور صوبوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے،4 پوائنٹس وزارت داخلہ سے متعلق ہیں۔ذرائع کے مطابق وزرائے اعلیٰ کے ساتھ اجلاس میں وزیراعظم صوبوں سے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق رپورٹ لیں گے اور ہدایات دیں گے۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار نے موقف اختیار کیا کہ جب تک وزیراعظم خود مانیٹر نہیں کریں گے نتائج نہیں آئیں گے ٗمشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کو سستی روی سے نکالنے کیلئے وزیراعظم، آرمی چیف اور وزیرداخلہ کی توجہ اور مدد درکار ہوگی۔
چوہدری نثار اور ناصر جنجوعہ کی سُن لی گئی،اہم فیصلہ کرلیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































