اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

اس ناراض رہنماء کو منا کر واپس لایا جا ئے وزیر اعظم نواز شریف نے حکم جا ری کر دیا

datetime 16  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے سابق وزیر اعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو کو منانے کے لئے پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے بعض کرتا دھرتا رہنماؤں کو ٹاسک سونپ دیا ہے جو جلد ہی ممتاز بھٹو سے ملاقات کرکے انہیں وزیراعظم نوازشریف کا پیغام پہنچائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) سندھ کے رہنماؤں کی ممتاز بھٹو سے ملاقات کے بعد متوقع ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف ممتاز بھٹو سے ملاقات کرسکتے ہیں سابق وزیراعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو کی پاکستان مسلم لیگ(ن) سے علیحدگی بارے لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ ممتاز بھٹو کی پاکستان مسلم لیگ(ن) سے ناراضگی اور علیحدگی کی وجہ وفاقی وزیر داخلہ ہیں جنہوں نے اپنی وزارت کے حوالے سے ممتازبھٹو کی بعض تجاویز کونظرانداز کردیا تھا ممتازبھٹو چوہدری نثار کے ذریعے سندھ میں بعض سیاسی قائدے حاصل کرنا چاہتے تھے جبکہ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ممتاز بھٹو سندھ نیشنل فرنٹ کو بحال کرنے اور بطور سربراہ فعال کرنے کے بعد پی ٹی آئی سے الحاق کرسکتے ہیں واضح رہے کہ ممتاز بھٹو نے2012ء میں اپنی پارٹی کو(ن) لیگ میں ضم کردیا تھا۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…