اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ان 11 لو گو ں کو پھا نسی دے دو جنرل راحیل شریف نے حکم دیدیا

datetime 16  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 11 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے دہشتگرد فرقہ واریت دہشتگرد کارروائیوں اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھے ۔ تمام دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 11 دہشتگردوں کی سزائے موت کا پروانہ جاری کر دیا ۔ سزا پانے والے دہشت گرد ایف سی کے جوانوں اور عام شہریوں کے اغواء اور قتل سمیت سکولز اور دیگر اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے میں ملوث تھے دہشتگردوں نے کوئٹہ میں آئی ایس آئی انسپکٹر کامران نذیر ، بلوچستان کے ڈی آئی جی فیاض سنبل ، اے ایس آئی رضا خان اور میجر عابد مہمند کو قتل کیا تھا دہشگردوں کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں کیا گیا جس کے بعد انہیں سزائے موت سنائی گئی تھی سزا پانے والے دہشتگردوں میں ضیاء الہق ، فضل ای ، محمد شیر ، عمرزادہ ، لطیف الرحمان ، محمد عادل ، اسرار احمد ، عبدالمجید ، حضرت علی سید اعظم اور قیصر خان شامل ہیں ۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…