بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا ، انتہائی بڑی گرفتاری

datetime 16  اگست‬‮  2016 |

پشاور ( مانیٹر نگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے خفیہ ادارے کی اطلاع پر پشاور سے خود کش بمبار کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ ادارے کی اطلاع پر کارروائی کی جس دوران ریڈیو پاکستان کی عمارت کے قریب سے دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے 2کلو وزنی بم برآمد ہوا ۔ گرفتار دہشت گرد رحمان الدین کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جس نے خودکش حملوں کی تربیت بھی حاصل کر رکھی ۔ گرفتار دہشت گرد کی عمر 18سے 20سال کے درمیان ہے جس کا تعلق اپر دیر کے علاقے سے ہے اور اسے خودکش حملے کیلئے تیار کیا گیا تھا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…