بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

دہشتگر دی سے نمٹنے کیلئے نیا پلا ن تیا ر فوج کی تیا ری کا فیصلہ

datetime 16  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم کی زیرصدارت بڑا اجلاس اور بڑے فیصلے۔ سول آرمڈ فورسز کے 29 نئے ونگز بنانے کا فیصلہ۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے ٹاسک فورس کی قیادت مشیر قومی سلامتی لفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کے سپرد۔ سول آرمڈ فورسز کے نئے ونگز بنانے کا مقصد سرحد پر انتظامی امور اور اندرونی سلامتی کو بہتر بنانا ہے۔ اجلاس میں دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کیلئے موثر اقدامات کرنے اور نام بدل کر کام کرنے والی کالعدم تنظیموں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد ٹاسک فورس میں سیکرٹری داخلہ، ڈی جی نیکٹا، چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز ، آئی جیز، داخلہ سیکرٹریز اور وزیراعظم آفس کے ایڈیشنل سیکرٹری شامل ہوں گے۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی سمیت وفاقی وزراء اور اعلی سول حکام نے شرکت کی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…