اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سارک کانفرنس میں بھارتی وزیر خزانہ ارن جیٹلی کا شاندار استقبال کر کے اچھی مہمان نوازی کا ثبوت دے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری عہدیداروں کے حوالے سے کہا گیا کہ ارن جیٹلی رواں ماہ 25 اگست کو منعقد ہونے والی سارک وزراء خزانہ کانفرنس میں شرکت کریں گے اور اس موقع پر پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ان کے بھارتی ہم منصب ارن جیٹلی کے درمیان گرم جوش مصافحہ کا امکان ہے حکام کا کہنا ہے کہ حکومت نے آنے والی سارک کانفرنس کے لئے انتظامات مکمل کر لئے ہیں اور اسحاق ڈار نے ایک اجلاس میں ان انتظامات کا جائزہ بھی لیا ہے ۔
راج ناتھ کے بعد بھارتی وزیر خزانہ کی سارک وزراء خزانہ کانفرنس میں پاکستان آمد‘ پاکستانی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار



















































