منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت میں پاکستانی سفیر کی ملک بدری کا بڑا مطالبہ, پاکستان غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 14  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کے کشمیر بارے بیان پر بھڑک اٹھی اور مودی سرکار سے پاکستانی ہائی کمشنر کو 24گھنٹوں کے اندر ملک بدر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے رہنما سنجے راؤت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کے کشمیر بارے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ نئی دہلی اور ممبئی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر کو بند کردینا چاہیے جو شخص نئی دہلی میں بیٹھ کر بھارت کے خلاف زہر اگل رہا ہے اسے 24گھنٹوں کے اندر اسلام آباد واپس بھیج دیا جانا چاہیے ۔
عبدالباسط نے بھارت کے یوم آزادی سے ایک روز قبل ایسا بیان دیا ہے امید ہے کہ حکومت انکے خلاف کاروائی کرے گی ۔سنجے راؤت نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہاکہ سمجھ میں نہیں آتا پاکستان ایک قوم کے طور پر یوم آزاد کیوں منا رہا ہے ،پاکستان ایک قوم نہیں بلکہ دہشتگردوں کا گڑھ ہے ۔کانگریس نے بھی پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کے کشمیر بارے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عبدالباسط سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا اور کہاکہ 56انچ چوڑے سینے والے نریندر مودی کی حکومت پاکستان سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے ۔واضح رہے کہ بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقد کی گئی تقریب میں

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…