جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

یوم آزادی کے موقع پر حساس اداروں کا آپریشن دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 14  اگست‬‮  2016 |

لاہور (آن لائن)حساس اداروں اور پولیس نے لاہورکے سرحدی علاقے واہگہ میں سرچ آپریشن کے دورا ن 2 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق سرچ آپریشن میں گرفتار ہونے والے دہشتگردوں سے،اسلحہ اورممنوعہ لٹریچربرآمدکرلیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ بھی کی گئی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران بائیومیٹرک کے ذریعے لوگوں کے شناختی کوائف چیک کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…