وزیر اعظم کو اس جلسے کا مشورہ دینے والا ہی نواز شریف کا سب سے بڑا دشمن ہے!! سینئر تجزیہ کار نے اشارتاََ بڑی بات کہہ دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے بڑی بات کہہ ڈالی۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ گورنمنٹ کبھی بھی جلسے نہیں کیا کرتی۔ اگر حکومت خود جلسے کرنے لگ جائے تو شہر کی ساری سیکورٹی ان کی طرف چلی جائے گی اور پورا شہر مجرموں کے حوالے ہو جائے گا۔ ابھی تو (ن) لیگ نے پشاور میں ہی جلسہ کیا ہے ۔ جس دن شہباز شریف پنجاب میں جلسہ کریں گے اس دن وہ پورا شہر ان کی سیکورٹی میں لگ جائے گا اور باقی لوگ مجرموں کے رحم و کرم پر ہوں گے۔ سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پشاور میں جس بندے نے نواز شریف کو جلسے کا مشورہ دیا ہے وہی ان کا سب سے بڑا دشمن ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































