بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف نے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کے خاندانوں کو حکومت کی جانب سے خطیر رقم فراہم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کے ہر خاندان کے لئے 50ہزار روپے کے معاوضے کی منظوری دیدی ۔ وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے 10ہزار پھنسے ہوئے پاکستانیوں میں 50کروڑ روپے کی مجموعی رقم تقسیم کرنے کی منظوری دی ہے۔ وزیراعظم نے وزارت سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی کو ہدایت کی کہ متعلقہ خاندانوں کی مستند فہرستیں جلد از جلد تیار کی جائیں۔ وزیراعظم نے مزید ہدایت کی کہ ہر متاثرہ خاندان کو 50ہزار روپے کی جلد ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…